ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / ساحلی خبریں / آر ٹی ای کے تحت اسکولوں میں داخلے کی کارروائی کا آغاز

آر ٹی ای کے تحت اسکولوں میں داخلے کی کارروائی کا آغاز

Tue, 24 Jan 2017 12:18:13    S.O. News Service

کاروار ،24؍جنوری (ایس او نیوز)سال 18-2017کے لئے حق تعلیم (رائٹ ٹو ایجوکیشن) اسکیم کے تحت اسکولوں میں داخلے کی کارروائی کا آغاز ہوگیا ہے۔ اس کے لئے آن لائن درخواستیں داخل کی جاسکتی ہیں۔

محکمہ تعلیمات عامہ کے ڈپٹی ڈائریکٹر کی جانب سے دی گئی اطلاع کے مطابق آن لائن درخواستیں دینے کے تعلق سے رہنمائی کے لئے بلاک ایجوکیشن آفیسر کے دفتر میں ہیلپ لائن کی سہولت دستیاب ہے۔ دفتری اوقات میں عوام 1800 4251 1034 اس نمبر پرفون کے ذریعے استفادہ کرسکتے ہیں۔اس کے علاوہ آر ٹی ای کے نوڈل افیسر سے اس نمبر پر 9902364461 تفصیلات معلوم کی جاسکتی ہیں۔


Share: